Advertisement
پاکستان

انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم  عمران خان کی عبوری ضمانت میں10 جنوری تک  توسیع کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 19th 2022, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انسداد دہشتگردی کے   مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک  توسیع

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انسداد دہشتگردی کی عدالت آباد کےجج راجا جواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمےکی سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیراعظم کے وکیل بابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔

بابراعوان نے عمران خان کی طبی بنیادوں پرآج حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کردی۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی