کراچی : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کراچی کے میئر کے لیے خرم شیرزمان کا نام فائنل کرلیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 19th 2022, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے خرم شیرزمان کے نام کا اعلان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے چند روز قبل عمران خان سے ملاقات کی تھی، ملاقات میں تمام اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے عمران خان کو جمع کرائے تھے، خرم شیر زمان کی نامزدگی کا فیصلہ بھی اسی روز عمران خان سے ملاقات میں ہوا تھا۔
فیصلے کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے کراچی الیکشن سیل کے سربراہ بلال غفار ہونگے جبکہ سندھ بھر کے تمام الیکشن سیل اور معاملات سندھ کے صدر علی زیدی سنبھالیں گے ۔
سندھ میں ہونے والے جنرل الیکشن کے سیل کے سربراہ فردوس شمیم نقوی ہوں گے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

