Advertisement

پاکستانی نژاد لندن کے میئر کا تیسری بار الیکشن لڑیں گے

لندن: پاکستانی نژاد لندن کے میئر کا تیسری بار الیکشن لڑیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 4:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی نژاد لندن کے میئر  کا تیسری بار الیکشن  لڑیں گے

پاکستانی نژاد لندن کے میئر صادق خان تیسری بار میئرکا انتخاب لڑیں گے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لیبرپارٹی نےصادق خان کو 2024 کے میئر لندن کے الیکشن کے لیے اپنا امیدوار چن لیا ہے۔

خیال رہےکہ صادق خان پہلی بار 2016 اور دوسری بار  2021 میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے اور  اگر وہ  آئندہ الیکشن میں بھی لندن کے میئر منتخب ہوگئے تو  وہ لندن کی میئر شپ تیسری بار سنبھالنے  والے پہلے شخص ہوں گے۔

صادق خان کا کہنا ہےکہ لندن کا میئر ہونا دنیا کی سب سے بہترین نوکری ہے، مجھے فخر ہےکہ لیبر پارٹی کے ارکان نے لندن کے میئرکے لیے ایک بار پھر مجھ پر اعتماد کیا ہے۔

واضح رہے کہ صادق خان کے والدین 1968 میں پاکستان سے برطانیہ آئے تھے، صادق خان کے والد لندن میں بس ڈرائیور تھے

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 9 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 3 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 9 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 10 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 8 hours ago
Advertisement