وزیر اعظم شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے ذریعے افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش سختی سے کچل دیں گے۔ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی


وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشتگردوں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے ذریعے افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش سختی سے کچل دیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی ۔ دہشتگردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، ان کی بیرونی سہولت کاری اور پناہ گاہوں کا بھی سدباب کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ امن وامان کی بنیادی ذمہ داری صوبوں کی ہے،وفاق آنکھیں بند نہیں کر سکتا ۔ وزیراعظم نے دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار فورسز کے جذبے اورعزم کو بھی خراج تحسین پیش کیا ۔
انہوں نے کہا ہے کہ شہداکی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کریں گے ۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 5 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 10 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- an hour ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 10 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago


