Advertisement
پاکستان

شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے

پی ٹی آئی کی رہنما، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 21 2022، 4:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے

 

اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے 75، بی بلاک، ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

ڈاکٹر تابش حاضر ایمان حاضر مزاری کے والد اور ماہرِ امراضِ اطفال تھے۔

Advertisement
Advertisement