اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں 26 گواہان کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں اسپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا آٹھواں اجلاس ہوا۔ قتل کیس میں اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں جبکہ آج مزید بیانات قلمبند کرنے کے لیے اہم گواہوں کو طلب کر لیا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے اور جے آئی ٹی نے میڈیکل عملے سے ایک گھنٹے تک سوالات کیے اور میڈیکل بورڈ کا بیان قلم بند کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ڈاکٹرز کی ٹیم سے مکمل شواہد حاصل کر لیے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 4 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 8 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 13 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


