سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 72گھنٹےاہم ہیں جمعےکواسمبلیاں ٹوٹیں گی تولگ پتا جائے گا۔اسمبلی کی تحلیل اوراستعفوں کا فیصلہ بھی عدلیہ کرے گی۔


سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جمعہ کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے کے بعد اسمبلی توڑ دی جائے گی۔ نیب کی ترمیم اور اسمبلی کی تحلیل عدلیہ کرے گی، استعفوں کا فیصلہ بھی عدلیہ کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم برے وقت میں کسی کو نہیں چھوڑتے، عمران خان کے ساتھ ہیں، اگر استعفے دینے جانا پڑا، تو عزت عزیز ہے، اسمبلی سے زیادہ،۔حکومت کی ملک کے اندر اور باہر عزت نہیں ہے ۔ کوئی ماننے کو تیار نہیں، 78وزیر ہیں، کوئی مجھے 78 وزیروں کے محکمے گن کے بتادے۔
انہوں نے کہا ہے کہ لوگ پیٹ کے ہاتھوں بجلی کے بلب اور سوئی گیس کے میٹر اتارےرہے ہیں۔ملک میں غریب کے لیے 4100 روپے من گندم ہوگئی ہے۔ڈالر کی قیمت اور بجلی کا بل اوپر جارہا ہے،گیس بھی اوپر جائے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ27کلومیٹرکےاقتدار کوبچانےکےلیے حکمرانوں نےسارےملک کوداؤ پرلگادیاہے۔75سالہ تاریخ میں ایسا ہیجان پیدا نہیں ہوا ۔72گھنٹےاہم ہیں جمعےکواسمبلیاں ٹوٹیں گی تولگ پتا جائے گا۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 hours ago


