پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملکی تبادلہ منڈیوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 28 پیسے بڑھا ہے۔
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 225 روپے 40 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 225 روپے 12 پیسے کا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 234 روپے 50 پیسے ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 15 منٹ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 3 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







