Advertisement
پاکستان

رانا ثناء اللہ کب آرہے ہیں سی ایم ہاؤس سیل کرنے: مونس الٰہی

مونس الٰہی نےرانا ثناء اللہ کو کہاکب آرہے ہیں سی ایم ہاؤس سیل کرنے، میں8کلب سی ایم ہاؤس پہنچ گیا ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 21st 2022, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رانا ثناء اللہ کب آرہے ہیں سی ایم ہاؤس سیل کرنے: مونس الٰہی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے پوچھا کہ وہ کب آرہے ہیں سی ایم ہاؤس سیل کرنے۔

مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ صاحب، میں 8 کلب سی ایم ہاؤس پہنچ گیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آپ کب آ رہے ہیں اسے سِیل کرنے کے لیے؟

یاد رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا کہ پرویز الہٰی 4 بجے کے بعد وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا تھا کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن 4 بجے کے بعد نیا ڈیکلیئریشن جاری کر دیں گے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا کہ گورنر پنجاب، وزیر اعظم کو درخواست بھی کر سکتے ہیں کہ گورنر راج لگا دیا جائے۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 20 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 2 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 18 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس