انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے مہنگاہوکر 225 روپے 40 پیسے پر پہنچ گیا۔


انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے مہنگاہوکر 225 روپے 40 پیسے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے،یورو ایک روپے ،برطانوی پاؤنڈ 2 روپے ، امارتی درہم 60 پیسے اورسعودی ریال کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہو گیا ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈارکاڈرکسی کام نہ آیا،روپیہ مسلسل کمزور ،ڈالرکازور،اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے مزید اضافہ ہوگیا،انٹربینک میں امریکی ڈالر 225 روپے 12 پیسے سے بڑھ کر225 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔
ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.12فیصد کمی ہوئی،ماہرین کہتے ہیں درآمدی بل اور بیرونی قرضوں کی وجہ سے روپے پر پریشر ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر اضافے کا رجحان رہا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے کے ساتھ 234 روپے 50 پیسے کا ہوگیا،یورو 1 روپے اضافے کے ساتھ 259 روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 2 روپے اضافے کے ساتھ 299 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 68 روپے 90 پیسے اور سعودی ریال 65 روپے 70 پیسے پر جاپہنچا ہے ۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 10 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 12 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 13 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 13 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 15 hours ago








