محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کا میدانی علاقوں میں سردیوں کی چھٹیاں ختم کرنےکا فیصلہ
پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرماکی تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 22nd 2022, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جاری اعلامیے کے مطابق سمر زون کے سکولز میں موسم سرماکی تعطیلات نہ کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔
کورونا کےباعث تعلیمی سال23-2022 میں کورس مکمل کرنےکیلئےدن کافی نہیں ہیں ، ونٹر زون کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردی گئی ہیں۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق ونٹر زون میں اسکولزکی تعطیلات یکم جنوری سے15 فروری 2023 تک ہوں گی۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 4 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 25 منٹ قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






