Advertisement
پاکستان

پرویزالٰہی وزیر اعلی ہیں یا نہیں ؟ سماعت آج ہو گی، لارجربنچ تشکیل

چودھری پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  نے آج ہی سماعت کیلئے لارجربنچ تشکیل دے دیا ہے۔؎

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 23rd 2022, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویزالٰہی وزیر اعلی ہیں یا نہیں ؟ سماعت آج ہو گی، لارجربنچ تشکیل

واضح رہے رجسٹرار آفس نے پرویز الہی کی درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کےلیے فائل چیف جسٹس کو ارسال کی تھی۔

دوسری جانب پنجاب میں ن لیگ نے وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے، لیگی رہنما اورچیف وہپ خلیل طاہر سندھونےکہا کہ پرویز الہی اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکنے پر. پہلے ہی عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے،

صرف وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے گئی ہیں۔ اسیپکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسیپکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد بدستور موجود رہے گی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 12 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 9 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا