Advertisement
تجارت

ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ

آج صبح بھی کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 23rd 2022, 6:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان سامنے آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 145 پوائنٹس کم ہو نے کے بعد 39692 پر آ گیا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 6 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 11 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 13 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 12 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا