سونے کی مسلسل بڑھتی قیمتوں میں تیزی کے بعد مندی ہوئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 23 2022، 10:51 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر سستاہوکر 1797 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
ایک تولہ سونا 3350 روپے سستا ہوگیا،ایک تولہ سونا 1 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی،10 گرام سونا 2872 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 52 ہزار 6 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2100 روپے کی بلند سطح پر برقرار ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





