Advertisement
پاکستان

ایوان پنجاب میں گورنر پنجاب کے اقدام کے خلاف قرارداد منظور

لاہور: ایوان پنجاب میں گورنر پنجاب کے اقدام کے خلاف قرارداد منظور ہو گئی.

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 23rd 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایوان پنجاب میں گورنر پنجاب کے اقدام کے خلاف قرارداد منظور

اپوزیشن گورنر پنجاب کے خلاف قرارداد سے پہلے  ایوان سے واک آؤٹ کر گئی۔میاں اسلم اقبال نے ایوان میں گورنر پنجاب کے غیر آئینی اقدامات پر قرارداد پیش کر دی ۔

 تفصیلات کے مطابق  قرارداد کےمتن میں لکھا گیا کہ پنجاب اسمبلی کاایوان قواعد و ضوابط کےٗتحت منظور کرتا ہے کہ دستور کے تحت اقتدار اعلی خدائے بزرگ برتر اور اختیارات عوام کے پاس ہے،امپورٹڈ حکومت پنجاب پر یلغار  کئے ہوئے ہے پنجاب اس یلغار کا نشانہ بن رہاہے،اکثریتی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی جس کی مذمت کرتے ہیں۔

 متن  میں مزید لکھا گیا کہ ضمیر فروشی سے حکومت کو غیر مستحکم کرکے ایوان کے خلاف غیر جمہوری یلغار کا سلسلہ جاری ہے،گورنر نے بائیس دسمبر کو وزیراعلٰی اور کابینہ کے خلاف اختیارات سے تجاوز کیا اور ایوان کا استحقاق مجروع کیا اورصدر مملکت سے اس شرمناک اقدام کا نوٹس لینے کی گزارش ہے اور فوری طورپر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کااہتمام کریں۔

پرویز الہی پر ایوان اعتماد کااظہار کرتا ہے سپیکر کی رولنگ کی توثیق کرتا ہے

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 20 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement