نیویارک : امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث دو روز میں 4 ہزار 400 سے زائد پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 24th 2022, 1:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو 2 ہزار 350 امریکی پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ جمعہ کو یہ تعداد 2 ہزار 120 رہی۔
مسافر ریل سروس نے درجنوں ٹرینیں منسوخ کر دیں جس سے ہزاروں مسافر تعطیلات کے دوران سفر نہیں کرسکیں گے۔
فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے کہا کہ شدید سردی میں برفانی طوفان سے شکاگو، ڈیٹرائٹ اور منیاپولیس کے شہروں میں سفری مشکلات درپیش آسکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برفانی طوفان آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید خطرناک ہو سکتا ہے۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







