Advertisement
ٹیکنالوجی

جعلسازی کو روکنے کیلئے نادرا نے ملٹی بائیومیٹرک ویریفیکیشن کا طریقہ متعارف کروا دیا

سسٹم انگوٹھوں کے نشانات سے فراڈ روکنےکی استعداد رکھتاہے،طارق ملک

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 24th 2022, 12:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جعلسازی کو روکنے کیلئے نادرا نے ملٹی بائیومیٹرک ویریفیکیشن  کا طریقہ متعارف کروا دیا

نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا بیس اتھارٹی (نادرا) نے جعل سازی کی روک تھام کےلیے ملٹی بائیومیٹرک ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز کردیا۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس سے دھوکا دہی اور جعلسازی کوختم کیا جاسکے گا، ملٹی بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم جدید اور نہایت محفوظ سسٹم ہے۔

طارق ملک کا مزید کہنا تھا کہ ملٹی بائیومیٹرک ویریفیکیشن انگوٹھوں اور انگلیوں کے نشانات سے فراڈ روکنے کی استعداد رکھتا ہے۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 21 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement