Advertisement

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 24th 2022, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے علاقے گروگرام میں مسلمان کھلی جگہ پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئے تو انتہاپسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے غنڈے وہاں پہنچ گئے اورمسلمانوں کو زبردستی نماز پڑھنے سے روک دیا۔ہندو انتہاپسندوں نے نمازیوں کو جانے سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور کچھ نمازیوں کا گھر تک پیچھا بھی کیا۔

مسلمانوں کی نماز جمعہ کے لیے بچھائی  گئی صفوں کو اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس اہلکار موقع پر موجود تھے تاہم انہوں  نے حسب معمول نماز جمعہ کے اجتماع کو زبردستی روکنے والے انتہاپسندوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 8 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 9 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 7 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 8 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
Advertisement