اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 27 2022، 10:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

آج پھر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی اس کی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4500 روپے بڑھا ہے۔
اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 858 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 636 روپے ہوگئی۔
عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 1810 ڈالر فی اونس ہے۔

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 15 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 15 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






