چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

.jpg&w=3840&q=75)
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے جنوری کے پہلے ہفتے میں بنی گالہ آنے کا ارادہ کیا ہے، عمران خان نے پارٹی قیادت کو بنی گالہ آنے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔
پارٹی حکام کا بتانا ہے کہ عمران خان کی آمد کے لیے بنی گالا سیکرٹریٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے اور بنی گالہ سیکرٹریٹ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ تین نومبر کو وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملہ کیا گیا تھا، تین نومبر کے بعد 26 نومبر کو عمران خان راولپنڈی جلسے میں شریک ہوئے لیکن جلسے میں شرکت کے بعد فوری لاہور کے لیے روانہ ہو گئے۔
حملے کے بعد تقریباً 2 ماہ سے عمران خان اپنی بنی گالہ رہائش گاہ نہیں گئے اور لاہور سے ہی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 2 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 2 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 4 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 4 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 2 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 6 گھنٹے قبل

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی
- 6 گھنٹے قبل
بھارتی فضائیہ کے سربراہ کی ایئرہیڈکوارٹر میں اپنے ہی پائلٹس کے ہاتھوں درگت بن گئی
- 6 گھنٹے قبل