Advertisement
پاکستان

جب اسپیکر سے ملنے جائیں وہ فرار ہو جاتے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب بھی اسپیکر سے ملنے جائیں تو وہ فرار ہو جاتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 28 2022، 9:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جب اسپیکر سے ملنے جائیں وہ فرار ہو جاتے ہیں، فواد چودھری

 
 

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چھوٹے لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ گئے ہیں اور حکومت میں آ کر انہوں نے اپنے مقدمات ختم کیے جبکہ ہمارے اراکین نے ایوان میں کھڑے ہو کر استعفے دیئے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کے بعد کوئی تنخواہ اور مراعات نہیں ملیں اور ہم جب بھی اسپیکر سے ملنے جاتے ہیں وہ فرار ہو جاتے ہیں۔ اسپیکرنے پی ٹی آئی اراکین کو کل ملاقات کے لیے آنے کو کہا ہے۔

فواد چودھری نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو افغانستان کے حالات کا پتہ ہی نہیں ہے اور اگر افغانستان کے حالات خراب ہوئے تو اثرات یہاں بھی آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ساری کابینہ بیرونی دوروں پر گئی ہوئی ہے جبکہ موجودہ حکومت میں ملکی معیشت مکمل تباہ ہو گئی ہے۔ ملکی مسائل کے حل کے لیے الیکشن میں جانا پڑے گا۔

Advertisement
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 20 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 15 گھنٹے قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 4 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 2 دن قبل
Advertisement