Advertisement
تجارت

سال 2022 کے آخری  کاروباری  روز بھی امریکی ڈالر کے مہنگے ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا

سال 2022 کے آخری  کاروباری  روز بھی امریکی ڈالر کے مہنگے ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2022, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سال 2022 کے آخری  کاروباری  روز بھی امریکی ڈالر کے مہنگے ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا

انٹربینک میں سال 2022 کے آخری کاروباری روز ایک ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوکر226 روپے 43 پیسے پر بند ہوا۔

رواں سال ڈالر کی قیمت میں 47 روپے 92 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گذشتہ سال کے اختتام پر ایک ڈالر 178 روپے 51 پیسے کا تھا۔

2022 میں ڈالر کی بلند ترین سطح 28 جولائی کو 239 روپے 94 پیسے اور کم ترین سطح 2 فروری کو 174 روپے 47 پیسے رہی۔

Advertisement
Advertisement