ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج یکدم بڑی کمی واقع ہوئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 5th 2023, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 4 ہزار 458 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 57 ہزار 236 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





