پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 5 اراکین نے وزیراعلیٰ پرویزالہٰی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا، اوراعتماد کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 13th 2023, 10:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے دوران غیر حاضر رہنے والے ان 5 اراکین کیخلاف کارروائی کے فیصلے کا عندیہ دیا تھا، اور آج دو ارکان پنجاب اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جن ارکان کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے انضباطی کارروائی شروع کی گئی ہے ان میں چوہدری فیصل فاروق چیمہ اور مومنہ وحید شامل ہیں، جنہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ پر اعتماد کی ووٹنگ میں شامل نہ ہونے والوں میں خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل فاروق، دوست مزاری اور چوہدری مسعود شامل ہیں۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







