کراچی: سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 14th 2023, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی الیکشن کمشنر کو کل بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے خط لکھا گیا جس میں درخواست کی گئی ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جائیں۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا ہے اور کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ہو سکتا ہے۔ سندھ حکومت نے کہا کہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہونے تک بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جائیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 21 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





