واشنگٹن: امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام خاتون ہلاک ہو گئیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 14 2023، 6:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق “بلیک لائیوز میٹرز” کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ہلاک ہو گئیں۔ امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران “ٹیزر” نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔
پولیس کی گرفتاری کے دوران خاتون نے مزاحمت کی کوشش کی تو اہلکار نے خاتون کو کرنٹ نما آلہ لگایا جس کی تکلیف سے خاتون نے مزاحمت ختم کردی اور پولیس کو کرنٹ لگانے سے منع کرتی رہی۔ اس دوران خاتون مدد کے لیے بھی چلاتی رہی۔
خاتون کی جانب سے مزاحمت ختم کرنے کے باوجود پولیس اسے کرنٹ لگاتی رہی جس کے باعث خاتون ہلاک ہو گئی۔ واضح رہے کہ “بلیک لائیوز میٹرز” نامی تنظم سیاہ فام امریکیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف بنائی گئی ہے۔

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 8 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 8 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 9 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






