Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کا تہلکہ خیز دعویٰ، ایم کیو ایم کا اہم فیصلہ

وفاقی حکومت کے بار ے میں تحریک انصاف کا تہلکہ خیز دعویٰ، ایم کیو ایم کا اہم فیصلہ کرنے کیلئے اجلاس جاری۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 14th 2023, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کا تہلکہ خیز دعویٰ، ایم کیو ایم کا اہم فیصلہ

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف اعتماد کی ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پی ڈی ایم حکومت کیلئے پریشان کن بات یہ ہے کہ ایم کیوایم ناراض دکھائی دے رہی ہے اور حکومت کیلئے ان کے سات ووٹ نہایت اہمیت کے حامل ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ ایم کیوایم کے حلقہ بندیوں پر اختلافات ہیں جس کی حل کی یقین دہانی گزشتہ روز شہبازشریف کی جانب سے بھی کروائی گئی تاہم برف پگھلنے میں ابھی تک ناکام ہے اور متحدہ قومی موومنٹ حکومت سے علیحدگی کی دھمکی بھی دے چکی ہے ۔

جی این این نیوز نے ایم کیوایم ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پہلے مرحرلے میں ایم کیوایم کے وفاقی وزراءکا مستعفی ہونے کا امکان ہے ۔

ایم کیوایم کا کہناتھا کہ ان حلقہ بندیوں پر الیکشن لڑنا خود کشی ہو گی ، ہم نہیں تو پھر کوئی نہیں، ایم کیوایم کے پاس ایک نہیں بلکہ کئی آپشنز موجود ہیں، ایم کیوایم تما م آپشنز پر غور کر رہی ہے ، تما م جماعتوں سے بات چیت ہو سکتی ہے ، تحریک انصاف سے بھی ہو سکتی ہے ، ہمارے ووٹ کی وجہ سے پیپلز پارٹی کے 10 وفاقی وزیر ہیں۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement