Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف صاحب تیاری پکڑ لیں: فواد چودھری

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے سماجی مہم کی ویب سائٹ پر معنی خیز انداز میں لکھا کہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب تیار پکڑ لیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 14th 2023, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف صاحب تیاری پکڑ لیں: فواد چودھری

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے سماجی مہم کی ویب سائٹ پر معنی خیز انداز میں لکھا کہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب تیار پکڑ لیں۔ 

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 5 قومی اسمبلی کےارکان سے تحریک انصاف کا رابطہ ہے وہ اعتماد کے ووٹ کے وقت اسمبلی میں موجود نہیں ہونگے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 4 مسلم لیگ ن کے ایم این ایز سے تحریک انصاف کے معاملات طے پاچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت وزیر اعظم کو کسی بھی وقت اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ لینے کے بارے میں تحریک انصاف کا آج پارٹی اجلاس ہوگا

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'