کراچی: منگھوپیر یوسی 3 وارڈ میں جماعت اسلامی اور پی پی پی کارکنان آمنے سامنے آگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 15th 2023, 9:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

منگھوپیر میں جماعت اسلامی نے پیپلزپارٹی پر انتظامیہ کے ساتھ مل کر دھاندلی کے الزامات عائد کیے، صورتحال کشیدہ ہونے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب ٹنڈوالہ یار میں پولنگ اسٹیشن بختاورپتافی میں 2 گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی اور پولنگ اسٹیشن پر کشیدگی پیدا ہوگئی۔
دادو کے گورنمنٹ پائلٹ ہائی اسکول پولنگ اسٹیشن پرپیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی ہوئی جب کہ پی پی ایم پی اے پیر مجیب الحق کو کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا گیا۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





