فدا حسین بھٹی کو 90ووٹ کی برتری حاصل ہوئی،جنرل سیکرٹری پراے ڈی ڈاہر کو 337ووٹ ملے

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 15th 2023, 10:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
تحصیل بار ایسوسی ایشن پنڈی بھٹیاں کے سالانہ انتخابات میں کانٹے دارمقابلہ کے بعد اقبالین گروپ کے چوہدری فدا حسین بھٹی صدر،بدرمنیر اسلام نائب صدر،اے ڈی ڈاہر جنرل سیکرٹری منتخب قرار پائے۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقبالین لائنس کا تمام پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا اتحادگروپ کے صدارتی امیدوار زاہد عاصی کو 225ووٹ ملے ان کے مد مقابل اقبالین الائنس کے فدا حسین بھٹی کو 309ووٹ ملے۔

اس طرح فدا حسین بھٹی کو 90ووٹ کی برتری حاصل ہوئی،جنرل سیکرٹری پراے ڈی ڈاہر کو 337ووٹ ملے ان کے مدمقابل علی نواز تارڑ کو 197ووٹ ملے اقبالین گروپ کے تمام پینل کامیاب ہو گیا۔


پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 26 minutes ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 21 minutes ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







