'نگراں سیٹ اپ کے لیے قومی اسمبلی میں واپس جا سکتے ہیں، عمران خان کا بڑا بیان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کر لیا ہے، نگراں سیٹ اپ کے لیے قومی اسمبلی میں واپس جا سکتے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 16th 2023, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں، مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی رابطے میں ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ یہ بری طرح پھنس گئے ہیں۔ رات کو اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا تھیں، لیکن نہیں بڑھائیں، اس کا مطلب ہے کہ اب آئی ایم ایف نہیں آئے گی۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ تحریک انصاف کی کراچی میں ہارنے کی وجہ تنظیم کی کمزوری اور پیپلز پارٹی کی دھاندلی ہے۔ پی دھاندلی کے بغیر نہیں جیت سکتی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



