سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نےچودھری پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 16th 2023, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صدر ق لیگ چودھری شجاعت حسین نےچودھری پرویزالہٰی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا،وضاحت آنے تک چودھری پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل رہے گی۔
شوکازنوٹس میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ صوبائی صدر کو پارٹی کو ضم کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔7دن میں چودھری پرویز الٰہی شوکازنوٹس کاجواب دے کر وضاحت دیں۔آپ سے آپ کے غیرقانونی بیان کی وضاحت مانگی جاتی ہے ۔
صدر ق لیگ چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت ق لیگ کا اہم اجلاس ہوا ۔جس میں طارق بشیر چیمہ،سالک حسین سمیت دیگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی شدید مخالفت کی گئی۔ چودھری پرویز الٰہی کے بیانات کی بھی شدید مذمت کی گئی۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



