اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے نمائندے ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی جانب سے تجویز کیے گئے ناموں کو میرٹ کی بنیاد پر دیکھیں تو کوئی خاص اختلاف نہیں ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 17th 2023, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انہوں نے کہا کہ پرویز الہی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات ہوئی ہے اور انہوں نے نگراں وزیر اعلی کے لیے وزیر اعظم سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ وزیراعظم آج شارٹ لسٹ کیے گئے نام آصف علی زرداری کے سامنے رکھیں گے۔
ملک احمد خان نے کہا کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر نام بتانا مناسب نہیں اس لیے آصف زرداری سے مشاورت کے بعد آج شام تک تین نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیں گے۔
خیال رہے کہ آج رات دس بج کر دس منٹ پر وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت کا آئینی وقت ختم ہو جائے گا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



