کراچی:دہشت گردی کیس ، پی ٹی آئی کے 2ایم پی اے سمیت 15 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

کراچی: انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ڈی سی کیماڑی آفس میں تصادم سے متعلق اقدام قتل اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی بلال غفار اور سعید آفریدی سمیت 15 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔
کراچی انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے روبرو ڈی سی کیماڑی آفس میں تصادم سے متعلق اقدام قتل اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی بلال غفار اور سعید آفریدی سمیت 15 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
ملزمان میں عطا اللہ، شبیر قریشی، خلیل حیدر، معراج، بہرام، حضرت خلیل، دوا خان، فیاض اور کومن سمیت دیگر شامل ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بلال غفار اور سعید آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے ملزمان کو 30, 30 ہزار کے مچلکے جمع کرانے اور متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

نیشنل ورکشاپ بلوچستان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شرکا سے ملاقات سے انکار
- 14 گھنٹے قبل

نئی دہلی: گلوکار رِشبھ ٹنڈن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

ہفتے میں صرف چند دن چہل قدمی، دل کے امراض سے بچاؤ میں مددگار ، تحقیق
- 11 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی نظام کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی، بہتری کے لیے مہلت دے رہی ہے: حسن مرتضیٰ
- 10 گھنٹے قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا رومانیہ کا دورہ، فضائی تعاون کے فروغ پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

عدالت نے عزیر بلوچ کو غیر قانونی اسلحہ اور سہولت کاری کے کیس میں بری کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

کچے کے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، سندھ حکومت کی سرینڈر پالیسی کا بڑا نتیجہ
- 12 گھنٹے قبل

لنکا پریمیئر لیگ 2025 ملتوی، سری لنکن بورڈ کا ورلڈکپ پر مکمل توجہ دینے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

کراچی ایئرپورٹ پر کروڑوں کی کرپٹو کرنسی چھیننے کا مبینہ واقعہ، عدالت کا انکوائری کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گی
- 8 گھنٹے قبل

عالمی عدالت انصاف: اسرائیل غزہ میں شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے
- 10 گھنٹے قبل