لاہور : منہاج یونیورسٹی لاہور میں سالانہ رنگارنگ سپورٹس فیسٹیول اختتام کوپہنچا

.jpeg&w=3840&q=75)
لاہور: منہاج یونیورسٹی لاہور میں سالانہ رنگارنگ سپورٹس فیسٹیول اختتام کوپہنچا اور انتطامی شعبوں کے کھلاڑیوں نے 32 مقابلہ جات میں حصہ لیا۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے آئی آر ڈیپارٹمنٹ نے متعدد پوزیشنز حاصل کیں ۔
سپورٹس فیسٹیول کے اختام پر ہیڈ آف ڈیپارٹمٹ ڈاکٹر اعظمیٰ ناز کو بھی شیلڈ سے نوازا گیا۔

اوربہترین کارگردگی دکھانے پر ڈاکٹر حسن فاروق مشوانی ، ڈاکٹر سید وقاص گیلانی ، ڈاکٹر نواب سجاد اور ڈاکٹر علیم گیلانی کو بھی شیلڈسے نوازا گیا۔
ہیڈ آف ڈپیارٹ ڈاکٹر اعظمی ناز نے تمام طلباء و طالبات کی محنتوں کو سہرا ہے طلباء نے اپنے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کیساتھ تصاویر بنائیں ۔
.webp)
ڈاکٹر اعظمی ناز کی حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کیا.
اس موقع پر ڈاکٹر اعظمیٰ ناز کی جانب سے آئی آر کے ہونہار طالبعلم فرحان ملک کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔


ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 39 منٹ قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 18 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل


