Advertisement
پاکستان

پشاور شہر اور  گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور شہر اور  گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 19 2023، 9:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور شہر اور  گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور شہر اور  گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں.

زلزلے کا  پیمانہ مرکز 190 کلو میٹر کی گہرائی تک محسوس  کیا گیا ہے۔

بنوں ، چترال، صوابی،مردان، نوشہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اس کے علاوہ مالا کنڈ اور ایپٹ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Advertisement
رجحانات
Advertisement