ایرانی سرحد پار سے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کا معاملہ ، ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ میں طلبی
ایرانی سرحد پار سے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کا معاملہ ، ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ میں طلبی

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 20th 2023, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے حکام نے پاکستانی حکام نے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق پاکستانی حکام کی جانب سے سفیر سے کہا گیا کہ امید کرتے ہیں ایرانی حکومت ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی اور ایران اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے گا۔ حکام نے سفیر پر واضح کیا کہ پاکستان ایران کے ساتھ مل کردہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ایرانی سرحد پار سے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملے میں چار پاکستانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 27 minutes ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 minutes ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 6 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




