انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان جاری رہا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 20th 2023, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 229.69 روپے کا ہوکر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 240 روپے پر فروخت ہورہاہے ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی چھائی رہی، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 38 ہزار 831 پوائنٹس پر تھاجس میں دن بھر کے دوران 423 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 38 ہزار 407 پوائنٹس پر بند ہوا ۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 6 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 12 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 12 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 10 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








