پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کیلئے حکمت عملی تیار کرلی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 23rd 2023, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان ڈاکٹروں سے اجازت کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دینے خود میدان میں اتریں گے۔
میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو جلسوں کا شیڈول تیارکرنے ہدایت کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم میں رجیم چینج آپریشن کےساتھ مہنگائی کو ایشو بنایا جائے گا۔
عمران خان نے معاشی ٹیم کومعاشی بحران سے متعلق تجاویزتیاری کی بھی ہدایت کی، ملک کومعاشی بحران سے نکالنےکیلئے عمران خان روڈمیپ دیں گے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ انتخابات سے پہلےتحریک انصاف کاپیغام گھر گھرپہنچنا چاہیے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




