انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 23rd 2023, 1:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جس کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم 887پوائنٹس کے ساتھ دنیا کے نمبر ون بلے باز ہیں۔
جنوبی افریقہ کے ریسی وین دوسن 766 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ سے ہی تعلق رکھنے والے ڈی کوک 759 پوائنٹس حاصل کرکے تیسرے نمبر پر ہیں۔بھارت کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر ہیں۔آسٹریلیا کے سابق کپتان ڈیوڈ وارن پانچویں اور پاکستانی بلے باز امام الحق درجہ بندی میں چھٹے نمبر پر ہیں۔
آئی سی سی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن ساتویں ،آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ آٹھویں اور انگلینڈ کے جونی بیرسٹوکی نویں پوزیشن ہے۔ بھارت کے کپتان روہت شرما دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






