اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی رہنماء فواد چودھری کو لے کر لاہور کے لئے روانہ ہوگئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 29 2023، 6:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری کا لاہور میں فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کیا جائے گا۔
بھائی فراز چودھری نے کہا کہ چھٹی کے روز فواد چودھری کو لاہور لے کر جانا سمجھ سے بالاتر ہے، عدالت نے پولیس کی استدعا پر فواد چودھری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 11 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 12 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 13 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



