Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکریٹریٹ ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ

فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر وزیرخزانہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 1st 2023, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکریٹریٹ ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ

وزیراعظم نے افسران کی تنخواہوں میں موجودہ غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ گریڈ 17 سے 22 کے افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق افسران کو 2017ء کے بنیادی تنخواہ کا 150 فیصد الاؤنس ملے گا۔ ایگزیکٹو الاؤنس کے فیصلے کا اطلاق یکم جنوری 2023ء سے ہوگا۔

ایگزیکٹو الاؤنس دینے سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 15 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 9 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف