Advertisement

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں5ہزار سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں5ہزار سے تجاوز کرگئیں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 8th 2023, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں5ہزار سے تجاوز کرگئیں

اتوار کے روز ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق ملبے تلے دب کر5ہزار200افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں اب تک3ہزار749افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ شام میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار712تک پہنچ چکی ہے۔

امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والی ٹیمیں کا کہنا ہے کہ زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے ، خدشہ ہے کہ ملبے کے نیچے سے مزید لاشیں نکلیں گی ۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 6 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 11 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 6 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 hours ago
Advertisement