شیخ رشید کا حلقہ این اے 60 سے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان،کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیئے
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ضمنی انتخاب کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ۔


شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے متعلق بیان پر گرفتار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے اڈیالہ جیل میں شیخ راشد شفیق نے ملاقات کی۔شیخ راشد شفیق نے شیخ رشید پر کاغذات نامزدگی پر دستخط کرائے۔
شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 پر ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیئے۔شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی شیخ راشد شفیق کل (بدھ کو) الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی اراکین کے ساتھ ہی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا، چند روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ شیخ رشید کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا تھا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 12 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 10 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago





