Advertisement
پاکستان

شیخ رشید ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی مقامی عدالت نےشیخ رشید کو ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 8th 2023, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ رشید ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

شیخ رشید کو اسلام آباد میں ڈیوٹی  مجسٹریٹ رفعت محمود خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل نے کہا شیخ رشید  حراست میں ہیں، مری پولیس کی جانب سے راہداری ریمانڈ کی استدعا پہلے مسترد ہوچکی۔ شیخ رشید کہیں بھاگے نہیں جارہے، حراست میں ہیں۔

عدالت نے مری پولیس سے ​​​​​​​پوچھا کیا آپ  پہلی بار راہداری ریمانڈ کی استدعا کر رہے ہیں؟ تفتیشی افسر کی طرف سے عدالت کہا بتایا گیا کہ پہلی بار راہداری ریمانڈ کی استدعا کی ۔اس سے پہلے نہیں کی۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ  راہداری ریمانڈ کی استدعا پہلے طریقہ کار مکمل نہ ہونے پر مسترد ہوئی تھی، کوئی فیصلہ جاری نہیں ہوا۔ زبانی کلامی بات ہوئی تھی۔

شیخ رشید نے کہا  تھانہ مری میں درج مقدمے میں  میری پیشی ہو چکی ہے،  تھانہ مری میں درج مقدمے میں مجھ سے تفتیش بھی کر چکی ہے۔

عدالت نے  پولیس کی جانب سے راہداری ریمانڈ  کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کو ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر پولیس  کے حوالے کردیا۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 hours ago
Advertisement