ملتان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے آفس میں ہنگامہ آرائی کے واقعہ پر مسلم لیگ ن کے سینیٹرسمیت 3اہم رہنماؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2023, 12:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے آفس میں ہنگامہ آرائی کے واقعہ پر مسلم لیگ ن کے سینیٹررانامحمود الحسن،ملتان این اے 155سے ن لیگی امیدوار شیخ طارق رشید اور لیگی رہنما ملک انور کوگرفتار کیاگیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ این اے 155سے ن لیگی امیدوار شیخ طارق رشید اور ملک انور کو نشترہسپتال ملتان سے حراست میں لیاگیا۔
واضح رہے کہ ملتان میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی اور لیگی کارکن گتھم گتھا ہوگئے۔ جس کے بعد ایک دوسرے پر گملوں سے حملہ کردیا۔ اس دوران کارکنوں نے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ کارکنوں میں کشیدگی کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حالات کو قابو میں کرلیا۔

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 17 minutes ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 15 hours ago

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 13 hours ago

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے طلبا کو چیٹ جی پی ٹی تک مفت رسائی دے دی
- 31 minutes ago

شدید سیلا بی صورتحال کےباعث موٹروے ایم 5 کا ایک حصہ سیلاب کی وجہ سے بند
- 25 minutes ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 14 hours ago

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 13 hours ago

بابا گرو نانک دیو جی کے 486ویں جوتی جوت کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز
- 10 minutes ago

معروف امریکی گلوکار طیارہ حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت جاں بحق
- 40 minutes ago

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 13 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 15 hours ago

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات