ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 9 2023، 1:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر لاوال میں سٹی بس ڈے کیئر سینٹر سے جا ٹکرائی، حادثے میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈے کیئر سنٹر کے 6 بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے۔

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





