Advertisement
پاکستان

حالات اتنے ابتر ہیں کہ اپنی جماعت کے بیانیے کا دفاع نہیں کر سکتا: مہتاب عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار مہتاب عباسی نے کہا ہے کہ حالات اتنے ابتر ہیں کہ اپنی جماعت کے بیانیے کا دفاع نہیں کر سکتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2023, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حالات اتنے ابتر ہیں کہ اپنی جماعت کے بیانیے کا دفاع نہیں کر سکتا: مہتاب عباسی

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی قیادت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جن کا پارٹی سے کوئی فکری رشتہ نہیں،پارٹی کا وجود خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خطرے میں ہے، ہماری پارٹی پنجاب تک سمٹ چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت تک تحفظات پہنچانے کی کوشش کی لیکن کوئی حل نہ نکلا، سیاسی جماعتوں کا بنیادی ڈھانچہ فیل ہوچکا ہے، حالات اتنے ابتر ہیں کہ اپنی جماعت کے بیانیے کا دفاع نہیں کرسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ دار اسٹیک ہولڈرز سمیت ہم سب ہیں، پارٹی کے لیے ہم نے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں،نوازشریف کو اپنے اختلافات سے متعلق آگاہ کیاتھا۔

انہوں نے کہا کہ عوام اس وقت مہنگائی کے عذاب سے گزر رہے ہیں،ب لین ڈالرز قرضے لے کر بھی ملکی مسائل حل نہیں ہو رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 4،5 لوگ بیٹھ کر پارٹی کے فیصلے کرتے ہیں، بہت عرصے سے خاموش تھا ،شاید مجھے خاموش نہیں رہنا چاہیے تھا۔

Advertisement
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • 2 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

  • 15 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

  • 16 گھنٹے قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 4 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • ایک دن قبل
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 18 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

  • 15 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 2 دن قبل
Advertisement