Advertisement
پاکستان

پشاور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

مسافروں کو متاثر ہونے والی ایک بوگی سے اتار دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2023, 3:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

حیدر آباد: پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کوٹری میں بڑے حادثے سے بچ گئی۔

ذرائع کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں کوٹری سٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں، مسافروں کو متاثر ہونے والی ایک بوگی سے اتار دیا گیا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرین تیز رفتاری کے سبب ایک ٹریک سے دوسرے ٹریک پر جاتے ہوئے دو حصوں میں تقسیم ہوئی، حادثے کے سبب حیدر آباد سے کراچی کی آمدوروفت معطل ہوگئی، ٹرینوں کو حیدر آباد سٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔

Advertisement
ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
کرکٹرشان مسعود کےچچا اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹر وقار مسعود انتقال کرگئے

  • 6 گھنٹے قبل
صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ،  حافظ طاہر اشرفی

  • 2 گھنٹے قبل
حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع

  • 3 گھنٹے قبل
بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں پر اسرار طور پر مارا گیا

بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں پر اسرار طور پر مارا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر

  • ایک گھنٹہ قبل
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد  کی فراہمی

ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی

  • 3 گھنٹے قبل
سروائیکل ویکسین سے متعلق منفی پروپیگنڈا، وزیر صحت نے بیٹی کو ویکسین لگوا دی

  • 5 گھنٹے قبل
مہنگا سونامزید مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مہنگا سونامزید مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا  ،وزیر دفاع