Advertisement

کرش کیا ہوتا ہے؟ والد کی پسند سے شادی کرونگا، نسیم شاہ

وہ جس لڑکی سے کہیں گے شادی کرلونگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 9th 2023, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرش کیا ہوتا ہے؟ والد کی پسند سے شادی کرونگا، نسیم شاہ

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سے انکی شادی بارے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس بارے آپ میرے والد سے پوچھیں، وہ جس لڑکی سے کہیں گے شادی کرلونگا۔

 صحافی نے کہا دنیا بھر کی  لڑکیوں کا کرش ہیں، جس پر فاسٹ بولر نے جواب دیا، "کرش کیا ہے؟"واضح رہے کہ ان دنوں پاکستانی کرکٹرز کی شادیوں کا سیزن زوروں پر ہے۔ 

پہلے حارث رف، پھر شان مسعود اور پھر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب خان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں، ایسے میں کرکٹ شائقین نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کی شادی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 6 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement